The federal government has agreed to include radio and television costs in electricity bills.
.png)
(مجلس قائمہ برائےحکومتی یقین دہانیاں)
پریس ریلیز
وفاق کے ایگزیکٹوافسران کا انجنئیرنگ الاؤنس بندکیاجائے یاپھر انجنئیرزکو بھی دیاجائے، قائمہ کمیٹی
جموں وکشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کے اعتراضات دورکرکے ممبران کو پلاٹ دینے کی بھی ہدایت
اسلام آباد( 8اگست 2023 )حکومتی یقین دہانیوں پرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کاجلاس،کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ وفاق کے ایگزیکٹوافسران کا انجنئیرنگ الاؤنس بندکیاجائے یاپھر انجنئیرزکو بھی دیاجائے،اس کے علاوہ کمیٹی نے جموں وکشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کے اعتراضات دورکرنے کی بھی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کااجلاس رکن کمیٹی سید جاویدحسنین کی زیرصدارت سی ڈی اے سیکرٹریٹ اسلام آبادمیں ہوا،مجلس قائمہ نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کاکام مکمل کیاجائے۔کمیٹی کو بتایاگیاکہ ریڈیوپاکستان کے ملازمین کو ایک اعزازیہ دے دیاگیاہے جبکہ فنڈزملنے پر بقیہ اعزازیہ دے دیاجائے گا،پی آئی ڈی کے ملازمین کو گزشتہ تمام اعزازیے دے دیئے گئے ہیں جبکہ آئندہ اعزازیہ دینے کیلئے پراسیس جاری ہے ،پی آئی اے کے ملازمین کے گزشتہ تمام اعزازیئے دیئے جاچکے ہیں،وفاقی پولیس کی جانب سے بتایاگیاکہ پولیس ملازمین کو ایک اعزازیہ دینے کا کیس انسپکٹرجنرل کوبھیجاہواہے تاہم آئی جی اسلام آبادچھٹی پر بیرون ملک ہیں وہ آئیں گے تو فائل پر کام ہوگا،فنانس ڈویژن کی جانب سےکمیٹی کو یہ بتایاگیاکہ پے اینڈ پنشن کمیشن نے 25فیصد انجنئیرنگ الاؤنس دینے کی تجویز دی تھی تاہم پیسے نہ ہونے کی وجہ سے انجنئیرنگ الاؤنس نہیں دیاگیا۔کمیٹی کو بتایاگیا کہ اصل میں سب سے پہلے انجنئیرنگ الاؤنس پنجاب میں دیاگیاتھا، پنجاب کے ایگزیکٹو افسران نے اپنے انجنئیرزکی دیکھادیکھی اپنے لئے بھی ایگزیکٹو الاؤنس منظورکروالیا، جبکہ وفاق کے ایگزیکٹوافسران نے اپنے لئے ایگزیکٹو الاؤنس تو منظورکروالیا لیکن وفاقی اداروں کے انجنئیرزکو یہ الاؤنس نہیں دیاگیا،کمیٹی نے ہدایت کی وفاقی اداروں کے ایگزیکٹوافسران کا ایگزیکٹو الاؤنس بند کیاجائے یا پھر انجنئیرزکو بھی انجنئیرنگ الاؤنس دیاجائے۔کمیٹی اجلاس میں اسلامک یونیورسٹی کے ملازم محمد نذیرکاکیس بھی زیربحث آیا،کمیٹی کو بتایاگیاکہ محمد نذیرکی اہلیہ اسلامک یونیورسٹی کی ملازمہ تھیں جودوران ملازمت بیمارہوئیں اور کچھ عرصہ بیماررہنے کے بعد جاں بحق ہوگئیں، یونیورسٹی نے ابھی تک علاج پر اٹھنے والے اخراجات نہیں دیئے جبکہ من پسند لوگوں کو پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کے اخراجات دیے جاتے ہیں۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ علاوہ مرحومہ کی وفات کو 30 ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن ابھی بھی ان کے لواحقین کو پنشن اور وزیراعظم پیکج کے مطابق امدادی رقم اور دیگر مراعات نہیں جاری کی گئیں،کمیٹی کے نوٹس میں یہ بھی لایاگیاکہ دیگر 18ملازمین جو گزشتہ چند سالوں میں دوران ملازمت فوت ہوگئے ان کے بچوں کو بھی ملازمت نہیں دی جا رہی،کمیٹی نے ہدایت کی محمدنذیر کی اہلیہ کی پنشن فوری طورپر جاری کی جائے اور بلا امتیاز ان کو بھی بیماری پر اٹھنے والے اخراجات فی الفور دیے جائیں۔ جبکہ فوت ہونیوالے تمام ملازمین کے بچوں کو حکومت کے اعلان کردہ پیکیج کے مطابق ادائیگیاں کی جائیں اورملازمتیں دی جائیں، ورنہ یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی شروع کی جائے گی۔کمیٹی اجلاس میں اسلام آبادمیں واقع جموں وکشمیر کوآپریٹوہاوسنگ سوسائٹی میں بے ضابطگیوں سے متعلق بھی بحث کی گئی، جموں کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے موجودہ صدرنے کمیٹی کو بتایا کہ سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر ایف آئی اے نے 12مقدمات درج کئے ہیں، سابق فنانس سیکرٹری اور سابقہ جنرل سیکرٹری پر 4 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا الزام ہے،کمیٹی اراکین کو بتایاگیاکہ یہ سوسائٹی 1982میں شروع ہوئی، سوسائٹی کی گزشتہ انتظامیہ نے ہزاروں لوگوں کو الاٹمنٹ لیٹرز جاری کئے ہوئے ہیں تاہم ان کے پاس اتنی زمین ہی نہیں ہے،کمیٹی اراکین نے کہا ان لوگوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے جنہوں نے لوگوں سے لاکھوں روپے وصول کئے اور لوگ اب پلاٹوں کیلئے دربدرٹھوکریں کھارہے ہیں،جموں کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدرنے بتایا سابقہ دور میں 16ارب روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں،مگررجسٹرارآفس سابقہ بدعنوان عناصرکو بچانے کیلئے ان کیخلاف کارروائی نہیں کرنے دیتا، ہم نے الیکشن جیتے تو تیرہ دن کے بعد ہی ہمیں معطل کردیاگیا،رجسٹرارآفس نے کمیٹی کو بتایاامسال الیکشن جیتنے والی باڈی میں صرف صدرنیاہے باقی تمام اراکین گزشتہ باڈی کا حصہ رہے ہیں اور عرصہ درازسے اس سوسائٹی کی انتظامی باڈی میں ہیں، چئیرمین کمیٹی نے کہا حال ہی میں پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کیاہے جس کے مطابق غیر منقولہ جائیداد کے فیصلے تین ماہ اورچھ ماہ میں کئے جائیں گے،جموں کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو اس قانون کا فائدہ لیتے ہوئے ان کے مسائل حل کرنے چاہییں۔
مجلس قائمہ کے اجلاس کی صدارت رُکن کمیٹی جناب سید جاوید حسین ، ایم این اے نے کی، جبکہ ممبران مجلس قائمہ برائے حکومتی یقین دہانیاں جناب چوہدری ارمغان سبحانی اور محترمہ شہناز نصیر بلوچ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزارتِ پارلیمانی اُمور، سی ڈی اے، وزارتِ داخلہ، وزارت خزانہ ، وزارتِ اطلاعات و نشریات اور دیگر اداروں کے اعلیٰ سول افسران نے بھی شرکت کی۔
During the meeting, officials from the Finance Ministry explained the details of the new measure. Beginning in July, users will see a flat tax of Rs. 50 added to their electricity bills. Rs. 35 will be set aside for Pakistan Television (PTV) expenses, while Rs. 15 will be set aside for radio fees. Following the recommendations of the Senate Committee on Finance and Revenue, the Ministry of Information and Broadcasting published a brief to support this endeavor.
at the time of registration to create an extra Rs15 billion in revenue every year for the financially troubled state-run Pakistan Broadcasting Corporation (PBC), often known as Radio Pakistan.
According to the sources, the Senate Committee on Finance and Revenue recently recommended that the Ministry of Finance speed and complete these steps.
The apex committee was also informed that 35 billion rupees had been set aside for the distribution of subsidised food items at utility stores. Of the whole amount, Rs. 5 billion, according to officials, has been set aside for the Prime Minister’s Ramadan Relief Package.
The Navy Chief expressed delight in the introduction of the cutting-edge warships, which demonstrate Pakistan's commitment to improving its naval capabilities. These Type 054 A/P Frigates are outfitted with cutting-edge technology, making them powerful assets for Pakistan Navy missions.
وزارت خزانہ کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ فلیٹ کی فیس 5000 روپے ہے۔ 50 فوری اثر سے صارفین کے بلوں میں شامل کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے اس سلسلے میں ایک سمری تیار کی ہے، جس میں 1000 روپے کے ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ 35 پی ٹی وی اور روپے۔ جولائی کے بعد سے 15 ریڈیو فیس۔
حکام نے مزید کہا کہ وزارت خزانہ نے سینیٹ کمیٹی آف فنانس اینڈ ریونیو کی حالیہ سفارشات پر ان اقدامات کو تیز اور مکمل کیا۔
دریں اثناء اپیکس کمیٹی کو بتایا گیا کہ 2000 روپے کی رقم یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والی اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے 35 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ روپے وزیراعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے لیے مکمل رقم میں سے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
0 Comments